28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںبلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی


فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے بڑے پیمانے پر نایاب درختوں اور خشک گھاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل جمعداد مندوخیل کے حکم پر لیویز ٹیم کو جنگلات کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔

لیویز اہلکار اور مقامی لوگ جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات