28 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورینیم افزودگی قومی عزت کا سوال ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی...

یورینیم افزودگی قومی عزت کا سوال ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی وزیرخارجہ


ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی(فائل فوٹو)۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی قومی عزت کا سوال ہے، ایران جوہری افزودگی پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انھوں نے کہا امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، بین الاقوامی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود افزودگی رُکوانے کے امریکی عزائم پورے ہونے کا امکان نہیں۔

انھوں نے کہا کہ جس میں سب کی جیت ہو ایسے حل پر امریکا سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

ادھر امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ یقیناً ایسا ہوا، میں نے تو بتایا تھا اور ضرورت پڑی تو ہم دوبارہ بھی یہی کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات