29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا انٹرنیٹ پر انتہاپسندی سے متعلق مواد سرچ کرنے والوں پر...

روس کا انٹرنیٹ پر انتہاپسندی سے متعلق مواد سرچ کرنے والوں پر جرمانے کا فیصلہ


علامتی تصویر

روس نے انٹرنیٹ پر انتہاپسندی سے متعلق مواد سرچ کرنے والے افراد پر جرمانہ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

روس کی پارلیمنٹ نے روس میں انتہاپسند سمجھے جانے والے مواد کو آن لائن تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ لگانے کی منظوری دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل تک کا جرمانہ لگایا جائے گا، جرمانے کے فیصلے کی حکومتی شخصیات اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات