کشتی حادثے کے بعد فیصل آباد زون کے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹرز ہٹا دیے گئے، ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثاقب سلطان نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ میں بتایا کہ لیبیا کشتی حادثہ کے بعد بڑی کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔