34 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران میں گذشتہ برس 31 خواتین کو سزائے موت دی گئی

ایران میں گذشتہ برس 31 خواتین کو سزائے موت دی گئی


تصویر سوشل میڈیا۔

ایران میں گذشتہ برس 31 خواتین کو سزائے موت دی گئی، جو 16 برسوں میں خواتین کی سزائے موت کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

ایران میں ناروے سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظیم آئی ایچ آر کی رپورٹ کے مطابق سال 2010 سے 2024 تک ایران میں 241 خواتین کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

سزائے موت زیادہ تر قتل اور منشیات کے جرائم میں دی گئیں، قتل کی مجرم 70 فیصد خواتین گھریلو تشدد پر شوہر یا ساتھی کے قتل میں ملوث تھیں۔

ایران میں گذشتہ برس اکتوبر میں ایک ماہ کی ریکارڈ 166 سزائے موت رپورٹ ہوئی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات