28 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومقومی خبریںاستاد کے مبینہ تشدد سے 14 سال کا طالبعلم جاں بحق

استاد کے مبینہ تشدد سے 14 سال کا طالبعلم جاں بحق


—فائل فوٹو

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں استاد کے مبینہ تشدد سے 14 سال کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔

استاد کے تشدد کے بعد فرحان کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے مدرسے کے 2 اساتذہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے اور ذمے داران کو قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات