29 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی پرچم ’’جلانے‘‘ اور خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے...

’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی پرچم ’’جلانے‘‘ اور خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے کا اعلان


واشنگٹن( نیوز ڈیسک)سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم ’’سکھ فار جسٹس‘‘ کی جانب سے امریکہ میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان کیا گیا ہے۔ تنظیم نے بھارتی یومِ آزادی 15اگست کو واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ریلی کا اعلان کیا ہے۔سکھ فار جسٹس بھارتی سفارتخانےکےسامنےبھارتی جھنڈے کو نذر آتش کرے گی۔ اس کے علاوہ تنظیم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم منعقد کرے گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات