27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی


بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی۔

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کو ہی بولنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپوزیشن لیڈر ہوں مجھے نہیں بولنے دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث اگلے ہفتے ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات