27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ کو نشانِ امتیاز...

صدر مملکت نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا


فوٹو پی آئی ڈی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل (اسٹاف) محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔ 

ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں اعلیٰ حکومتی حکام شریک ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات