کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل کا غزہ کی جامعات کے سربراہاں کیساتھ رابطہ اجلاس
او آئی سی کے ذیلی ادارے کامسٹیک کے کو آرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے غزہ کی معروف جامعات کے وائس چانسلرز سے ایک اعلیٰ سطح کے ورچوئل رابطہ اجلاس کا انعقاد کیا ہے۔