33 C
Lahore
Sunday, June 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کردی

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کردی


ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی، جس کے بعد اب لڑکیوں کو 14 سال کی عمر میں اور لڑکوں کو 16 سال کی عمر میں سرجری کی اجازت دے دی گئی۔

رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے کہا کہ سائنسی نقطہ نظر سے یہ عمریں اب کاسمیٹک سرجری کیلئے موزوں سمجھی جاتی ہیں۔

پہلے عمر کی حد 18 سال تھی، رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے سرجریز کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار فراہم نہیں کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات