14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ہاکی چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں

قومی ہاکی چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ میں نیشنل بینک ، پاکستان کسٹمز، ماڑی پیٹرولیم اور پاکستان ایئر فورس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ کوارٹر فائنلز میں نیشنل بینک نے پاک رینجرز ، کسٹمز نے نیوی ، ماڑی پیٹرولیم نے واپڈا ، ایئر فورس نے آرمی کو شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات