28 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںسرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک


—فائل فوٹو

پنوعاقل میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ایس ایس پی نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے گزشتہ رات مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

پولیس کے مطابق پنوعاقل میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی تیسرا نوجوان بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ رات دیر گئے پولیس مقابلے کے بعد واردات میں ملوث 4 ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات