26.7 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی کا ٹی 20 چیمپئنز لیگ اگلے سال کرانے کا...

آئی سی سی کا ٹی 20 چیمپئنز لیگ اگلے سال کرانے کا فیصلہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے سال ستمبر میں مینز ٹی 20 چیمپئنز لیگ کا انعقاد ہوگا، آئی سی سی سالانہ اجلاس میں کئی اہم ممبرز ممالک نے تجویز کی حمایت کی۔ لیگ کا منصوبہ پہلی بار 2008 میں آیا تھا۔ فرنچائز کرکٹ میں اضافے کے بعد یہ طے کرنا باقی ہے کہ کھلاڑی کس کلب سے کھیلیں گے، ٹی ٹوئنٹی کے سرکردہ کھلاڑی ایک سال میں کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ 5 مختلف فرنچائز لیگ میں حصہ لے سکیں گے، سعودی عرب نئی منصوبہ بندی کی مالی معاونت کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات