مالاکنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 9 خوارج کو ہلاک اور 8 کو گرفتار کر لیا۔۔