30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںالقسام جنگجوؤں کا جبالیہ میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں پر حملہ

القسام جنگجوؤں کا جبالیہ میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں پر حملہ


—فائل فوٹو

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ 

حماس میڈیا کے مطابق القسام کے جنگجوؤں نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ 

القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات