35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 14 ہو گئیں

بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 14 ہو گئیں


فوٹو بشکریہ رائٹرز

جنوبی کوریا میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مزید 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ سے جاری طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد لاپتہ ہیں۔

ڈیزاسٹر حکام کے مطابق زیادہ تر اموات جنوبی کاؤنٹی سان چیونگ میں ہوئی ہیں۔

حکام نے بتایا کہ جنوبی کاؤنٹی سان چیونگ میں بدھ سے اب تک تقریباً 800 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات