35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومغزہ لہو لہوٹھٹھہ کے قریب المناک حادثہ، پکنک پر جانے والی گاڑی کو حادثہ،...

ٹھٹھہ کے قریب المناک حادثہ، پکنک پر جانے والی گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی



کراچی:

ٹھٹہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جا رہا ہے، جو بس کے ذریعے کلری پکنک منانے کے لیے جا رہے تھے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق حادثہ سجاول کے قریب پیش آیا، حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کے ساتھ زخمیوں کو بھی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات