35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںگلستان جوہر میں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا

گلستان جوہر میں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا


کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔

خطرناک قرار دی گئی 43 رہائشی عمارتیں گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں ہیں، ان عمارتوں میں سیکڑوں فلیٹس اور ہزاروں افراد فیملیز سمیت رہائش پذیر ہیں۔

چیئرمین آباد حسن بخشی کا کہنا ہے کہ فلیٹس کی تکنیکی سروے رپورٹ آباد کو دی جائے، رپورٹ ٹولز کی مدد سے بنائی جاتی ہے، محض اندازہ ٹھیک نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات