35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںکراچی میں آج بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی


پنجاب میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بارشیں ہوئیں۔ کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

حیدرآباد، مٹیاری، بدین، ہالا، ٹنڈو باگو، میرپور خاص، ٹنڈوالہٰ یار میں بادل برسے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے آج سے 25 جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے 18اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ندی نالوں میں طغیانی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بتایا جاتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات