35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ باسکٹ بال کے انتخابات مکمل

سندھ باسکٹ بال کے انتخابات مکمل


کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ا نتخابات سات سال ہفتے کو کراچی میں مکمل ہوگئے جس میں غلام عباس جمال ایڈوکیٹ صدر، عامر شریف سیکریٹری اور کاشان خان خازن منتخب ہوئے،خالد جمیل شمسی چیئر مین ہوگئے، دیگر عہدیداروں میں کراچی کے زاہد ملک سنیئر نائب صدر، انٹرنیشنل ظفر اقبال نائب صدر، نوید اختر ، ارشد سعید ، ساحر حسین ، نصرت افضل خان ، نائب صدور ،فیصل امجد علی خان ، زعیمہ خاتون ایسوسی ایٹ سیکریٹری ، مرکزی مجلس عاملہ میں امین پاشا ، شعیب اختر ، محمد اشرف یحیٰ ، عبد الوحید، ، سرفراز احمد ، غزالہ مظفر ، فائزہ عبد اللہ ،لائبہ نثار، محمد یونس قریشی وائس چیئر مین ، خیر پور کے خیر محمد بھا نبھن مشیر قانون منتخب ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات