35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ریجن کے چوتھے راؤنڈ کے اختتام پر زون ایک نے ناقابل شکست زون چھ کو 135 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر کے 9قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے اور اس طرح زون ایک کے تین میچز میں پوائنٹس کی تعداد 18 ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات