29 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت کر...

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی


پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں تاریخ رقم کر دی،  پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو ہرا کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین۔دو سے ہرایا، پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے بعد کم بیک کرکے تاریخی فتح اپنے نام کی۔

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان نے پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتی ہے، قومی ٹیم کی جیت کا اسکور 22-25، 21-25، 30-28، 25-21 اور 15-10 رہا،  پاکستان کی جانب سے محمد جنید اور فیضان اللّٰہ نے شاندار کھیل پیش کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات