28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومقومی خبریںسابق لیاری گینگ وار سرغنہ رحمٰن ڈکیت کا بیٹا گرفتار

سابق لیاری گینگ وار سرغنہ رحمٰن ڈکیت کا بیٹا گرفتار


—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے لیاری گینگ وار کے سابق سرغنہ رحمٰن ڈکیت کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ساؤتھ زون پولیس نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ رحمٰن ڈکیت کے بیٹے سلطان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم سلطان کے قبضے سے بڑی مقدار میں آئس اور کرسٹل برآمد ہوئی ہے۔

ملزم سلطان مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، اس سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات