28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومتعلیم اور صحتمحکمہ صحت پنجاب نے پرائیوٹ لیبز کیلئے ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس جاری...

محکمہ صحت پنجاب نے پرائیوٹ لیبز کیلئے ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس جاری کردیے


فوٹو فائل

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ لیب میں ڈینگی کے دیگر ٹیسٹ این ایس ون، آئی جی ایم اور آئی جی جی ڈیڑھ ہزار روپے میں کیے جائیں گے۔ 

ڈینگی ٹیسٹ رپورٹس 24 گھنٹے میں دی جائیں گی۔ رپورٹس میں تمام ضروری معلومات بیچ نمبر، ٹیسٹ کے لیے استعمال میں آنے والی مشین اور کٹ کے بارے میں بھی معلومات درج کی جائیں گی۔ 

پرائیوٹ لیب کے لیے ڈینگی ٹیسٹوں کی فیس پر عمل درآمد فوری طور پر لاگو کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات