ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں اور علی امین گنڈاپور میں مذاکرات ناکام ہوگئے
سینیٹ انتخابات پر پی ٹی آئی امیدواروں کے درمیان اختلافات کے معاملے پر ناراض تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔۔