33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجونیئر اسکواش: سہیل عدنان فائنل میں

جونیئر اسکواش: سہیل عدنان فائنل میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان برٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لندن میں انڈر 13 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں سہیل عدنان نے مصری کھلاڑی امر مصطفی کو صرف 19منٹ کے کھیل میں 11-7، 11-6 اور 11-7 سےشکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات