30 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومقومی خبریںسرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث...

سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے


فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی جھوٹی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے۔

پولیس کے مطابق مدعی اور اس کے منہ بولے چچا کو گرفتار کرلیا گیا ہے، 16 جولائی کو سرجانی سیکٹر 4 میں گھر میں چوری کی اطلاع ملی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی کے چچا نے خورد برد کی گئی 25 لاکھ کی رقم کو 4 سے 5 کروڑ روپے ظاہر کیا۔

پولیس کے مطابق مدعی نے 10 اور 5 تولے کے 15طلائی بسکٹ چوری ہونے کا جھوٹ بولا جبکہ مدعی نے ہی رقم، موبائل فون اور زیورات چھپائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات