گوادر سے عمان تک فیری سروس شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادر سے عمان تک فیری سروس شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے جس سے ناصرف زائرین بلکہ مقامی آبادی کو بھی آمد و رفت میں سہولت حاصل ہوگی۔