34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغیر معیاری پیٹرول، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا

غیر معیاری پیٹرول، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا


بشکریہ ایرانی میڈیا

غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر پزشکیان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر تبریز جارہے تھے، قافلے کی تین گاڑیوں کو قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کرایا تھا۔

پانی ملے پیٹرول کے باعث قافلہ درمیان میں رُک گیا جس پر صدر پزشکیان کو تبریز نجی ٹیکسی پر پہنچنا پڑا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات