34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومقومی خبریںخواتین کی مخصوص نشست کیلئے ہونے والا ٹاس اے این پی نے...

خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ہونے والا ٹاس اے این پی نے جیت لیا


خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ہونے والا ٹاس عوامی نیشنل پارٹی نے جیت لیا۔ 

پشاور سے الیکشن کمیشن کے مطابق اے این پی کی شاہدہ وحید رکن کے پی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاس خواتین کی مخصوص نشست پر عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے درمیان ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات