34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومتجارتی خبریںزر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کا مزیداضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےجاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کے اضافے سے 14ارب 52کروڑ 56لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5ارب 43کروڑ 15لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح11 جولائی کو ختم ہو نےوالے ہفتے کےاختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 19ارب 95کروڑ 71لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات