32 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنیویارک، مریخ سے آیا پتھر 53 لاکھ ڈالر میں نیلام

نیویارک، مریخ سے آیا پتھر 53 لاکھ ڈالر میں نیلام


کراچی (نیوز ڈیسک) نیویارک  میں مریخ سے آیا پتھر53لاکھ ڈالر میں نیلام ،  بظاہر عام سا نظر آنے والا سرخی مائل بھورا پتھر53ڈالرز میں نیلام ہواکیونکہ یہ ہماری زمین کا نہیں بلکہ پڑوسی سیارے مریخ کا ایک ٹکڑا ہے۔25کلو گرام وزنی اس مریخی چٹانی پتھر کو نائجر کے صحرائے صحارا میں نومبر 2023میں دریافت کیا گیا تھا۔اسے نیلام کرنے والی کمپنی Sotheby کے مطابق مریخ کی سطح کا یہ ٹکڑا ایک بڑے سیارچے کے ٹکرانے کے بعد 14کروڑ میل کا سفر کرکے زمین پر پہنچا تھا۔کمپنی نے اس کی نیلامی20سے40لاکھ ڈالرز میں ہونے کاتخمینہ لگایا تھا،مگر یہ 43لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوا جبکہ مختلف فیسوں اور ٹیکسوں کے اضافے کے بعد یہ قیمت 53لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات