32 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، قطر، مصر کی غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری

امریکا، قطر، مصر کی غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری


امریکا، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق تینوں ملکوں نے غزہ جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کردیں۔

قطر میں جاری اسرائیل حماس مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی۔

دوسری جانب فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ چکا ہے۔

غزہ سٹی سے حماس کے اعلامیہ کے مطابق غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر ہے اور بھوک کا اسلحے کے طور پر استعمال اور قتل عام جاری ہے۔

حماس کے مطابق بچوں اور سویلین آبادی کیخلاف جدید تاریخ کا بدترین جرم ہو رہا ہے۔ غزہ میں انسانی حالات ہولناک تباہی کا شکار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات