28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 افراد ہلاک

شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 افراد ہلاک


تصویر، اسکرین گریب

عراق کے مشرقی شہر الکوت میں ہائپر مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ 5 منزلہ عمارت میں لگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، زیادہ تر افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔

آگ لگنے کی ابتدائی طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

صوبائی گورنر کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹے میں ابتدائی تحقیقات کے بارے میں آگاہ کردیا جائے گا۔ عمارت اور مال کے مالک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات