29 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی وکیل کی آئی سی سی پراسیکیوٹر کو سنگین دھمکی کا انکشاف

اسرائیلی وکیل کی آئی سی سی پراسیکیوٹر کو سنگین دھمکی کا انکشاف


کراچی (نیوزڈیسک)اسرائیلی وکیل کی آئی سی سی پراسیکیوٹر کو سنگین دھمکی کا انکشاف ہوا ہے۔ دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری واپس نہ لیے، تو انہیں اور عدالت کوتباہ کر دیا جائے گا۔ آئی سی سی پراسیکیوٹر کریم خان چند ہفتوں بعد جنسی الزامات پر رخصت پر چلے گئے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق یہ دھمکی مئی میں نکولس کاف مین نامی برطانوی اسرائیلی وکیل نے دی، جو نیتن یاہو کے ایک مشیر سے منسلک ہیں۔ کاف مین نے خان کو یہ تجویز دی کہ وہ وارنٹس اور متعلقہ معلومات کوخفیہ قرار دلوانے کی درخواست دیں تاکہ اسرائیل ان الزامات کی تفصیل جان کر نجی طور پر چیلنج کر سکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات