32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہماچل پردیش میں مون سون کی تباہی، ہلاکتیں 106تک جا پہنچیں

ہماچل پردیش میں مون سون کی تباہی، ہلاکتیں 106تک جا پہنچیں


کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں جاری مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے، 850ایکڑ اراضی متاثر 81 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے مختلف حادثات میں 106افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ریاست کی اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کے مطابق مون سون کا سلسلہ 20جون سے جاری ہے، جس کے دوران لینڈسلائیڈنگ، سیلاب، کلاؤڈ برسٹ، کرنٹ لگنے اور ڈوبنے جیسے واقعات میں 62افراد کی موت ہوئی، جب کہ سڑک حادثات میں 44 مزید افراد جاں بحق ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات