29 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ آج...

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ آج ہو گا


اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ ہو گا، ان کی گزشتہ روز مسلز کی پروسیجرل سرجری ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کی پنڈلی کے مسلز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا تھا، فالو اپ چیک کے بعد ارشد ندیم کی فزیو تھراپی شروع ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معالجوں اور کوچ سلمان اقبال بٹ نے جلد ٹریننگ کے آغاز کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے۔

ارشد ندیم کیمبرج میں ڈاکٹر علی باجوہ کے زیر علاج ہیں، وہ پنڈلی کے مسلز کی تکلیف کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات