27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوجاپان میں جاری 2025 ایکسپو میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی مارشل...

جاپان میں جاری 2025 ایکسپو میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی مارشل ڈانس پارٹی کی شاندار  فارمنس 


اوساکا، جاپان میں جاری ایکسپو 2025  میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی مارشل ڈانس پارٹی کی شاندار  فارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے۔

مارشل ڈانس پارٹی نے ڈھول کی تھاپ پر خٹک ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا، خٹک ڈانس پارٹی میں شامل فنکاروں نے پاکستانی ثقافت کے رنگوں کو رقص کی صورت میں بکھیر دیا۔

ڈانس سے بڑی تعداد میں غیر ملکی شائقین لطف اندوز ہوئے، سیاحوں نے دلفریب رقص کو پاکستان میں امن کا عکاس قرار دیا۔

ڈانس پرفارمنس کو بڑی تعداد میں غیر ملکی میڈیا نے بھی کوریج دی۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات