کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی میڈیا لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جیت کو1999 میں چنئی میں پاکستان کی جیت سے تشبیہہ دے رہاہے ۔ جب ثقلین مشتاق نے آخری بیٹر کو آؤٹ کرکے پاکستان کو12رنز کی فتح دلائی تھی۔ ادھر انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ کیلئے انجرڈ شعیب بشیر کی جگہ لیام ڈائی سن کے نام کا اعلان کردیا ہے۔x