28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتحریک طالبان پاکستان سے مبینہ روابط پر ایک اور شخص گرفتار

تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ روابط پر ایک اور شخص گرفتار


کراچی (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ تعلقات پر ایک 48 سالہ شمیم نامی شخص کوگرفتارکر لیا گیا ہے، جبکہ اسی الزام میں 2جولائی کو فیصل نامی شخص کوحراست میں لیا گیاتھا۔ ڈھاکہ پولیس کےمطابق 48سالہ شمیم محفوظ کو گزشتہ روزکالعدم عسکری تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات