27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومقومی خبریںنشریات و آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پاک چین معاہدہ

نشریات و آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پاک چین معاہدہ


تصویر سوشل میڈیا۔

پاکستان اور چین کے درمیان نشریات اور آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔ 

وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان جبکہ چین کی جانب سے ڈونگ شن نے معاہدے پر دستخط کیے۔

دونوں ملکوں کا مشترکہ منصوبے میں مواد کا تبادلہ اور استعداد بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ 

وزارت اطلاعات کے مطابق معاہدے کے تحت میڈیا تعاون، باہمی تفہیم اور تکنیکی شراکت کو فروغ دیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات