28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومغزہ لہو لہودورۂ بنگلا دیش، قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ

دورۂ بنگلا دیش، قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ



کراچی:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلا دیش کے سلسلے میں قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم براستہ دبئی بنگلا دیش پہنچے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات