38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 3 دن میں 200 سے...

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 3 دن میں 200 سے زائد فلسطینی شہید


تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جہاں اسرائیل نے 3 دنوں میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ 

فلسطینی خبر ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک صحافی بھی شہید ہوا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں بچوں اور سابق قیدیوں سمیت 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ 

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ادھر اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق  اسرائیلی وزیراعظم آج شامی وزیر دفاع، وزیر قومی سلامتی اور وزیر خزانہ کیساتھ سیکیورٹی امور پر بات چیت کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات