33 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومانٹرٹینمنٹامریکی شہری نشے میں سڑک اور پٹری کا فرق بھول گیا

امریکی شہری نشے میں سڑک اور پٹری کا فرق بھول گیا


تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی شہر نیویارک میں شہری نشے کی حالت میں گاڑی پٹری پر چلانے نکل پڑا۔

امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ باسیلیو ہڈالگو نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کی اس حرکت کے باعث گاڑی میں آگ لگ گئی اور بعد ازاں اسے کرین کی مدد سے پٹری سے ہٹانا پڑا۔

پولیس کے مطابق شہری کی اس حرکت کے باعث ریل ٹریک کو بھی نقصان پہنچا۔

باسیلیو ہڈالگو پر خطرہ پیدا کرنے اور نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات