24 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومتعلیم اور صحتجناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات کا بحران

جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات کا بحران


— فائل فوٹو 

کراچی کے جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات دستیاب نہیں ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق مختلف انفیکشنز میں مبتلا مریضوں کے لیے اینٹی بائیوٹک کی ضرورت ہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ادویات کی خریداری کا معاہدہ 30 جون کو ختم ہو چکا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ روزانہ 2 ہزار سے زائد مریض ایمرجنسی میں آتے ہیں، مریضوں کو جان بچانے والی ادویات فراہم کر رہے ہیں، ادویات کی خریداری کے لیے معاہدے کی تجدید ضروری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات