23 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومتعلیم اور صحتسینئر صحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی...

سینئر صحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی بینائی لوٹ آئی


—فائل فوٹو 

سینئر صحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے دو افراد کی بینائی لوٹ آئی۔ 

معروف صحافی زبیدہ مصطفیٰ کا انتقال 9 جولائی کو ہوا تھا، ان کی عمر 84 سال تھی۔

مسز مصطفیٰ نے 1975ء میں بعد از مرگ اپنی آنکھوں کو عطیہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، وہ عمر بھر آنکھوں کے عطیات کو فروغ دینے اور اندھے پن کے خلاف جدوجہد کرتی رہیں۔

زبیدہ مصطفیٰ کا ایک کورنیا ایک اسکول ٹیچر میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا جو کئی سال سے نابینا تھے۔ 

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپلانٹ کامیاب رہا ہے اور اسکول ٹیچر جلد دیکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات