26 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین انڈر 16 والی بال پاکستان کی تیسری فتح

ایشین انڈر 16 والی بال پاکستان کی تیسری فتح


کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھائی لینڈ کے شہر ناکون پاتھوم میں ایشین انڈر 16 والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں چائنیز تائپے کو ہرا کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ فیضان اللہ ، طلحہ مہر اور محمد جنید نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے تینوں میچز کوئی سیٹ ڈراپ کیے بغیر جیتے۔ پول ڈی سے پاکستان اور کوریا نے اگلے مرحلےکیلئے کوالیفائی کیا ۔ پاکستاں پول بی کی دو ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات