26 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومغزہ لہو لہوایشون کا امپائر پال رائفل پر جانبداری کا الزام عائد

ایشون کا امپائر پال رائفل پر جانبداری کا الزام عائد



کراچی:

بھارت کے سابق اسپنر ایشون نے دبے لفظوں میں امپائر پال رائفل پر جانبداری کا الزام عائد کر دیا۔

یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے تجربے کے مطابق آپ کو مسلسل رائفل سے بات اور ان کی تعریف کرنا ہوگی۔

سابق اسپنر نے کہا میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ ان سے کہیں کہ مجھے وکٹ دیں مگر میں نے یہ محسوس کیا کہ جب بھارت بولنگ کر رہا ہو رائفل سمجھتے ہیں کہ آؤٹ نہیں ہے اور جب بھارت بیٹنگ کر رہا ہو تو وہ سمجھتے ہیں کہ آؤٹ ہے۔

ایشون نے کہا کہ میرے والد کہا کرتے تھے جب پال رائفل بولنگ کر رہے ہوں تو بھارت کبھی نہیں جیت سکتا۔

یاد رہے کہ پال رائفل سابق آسٹریلوی ٹیسٹ پیسر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات