27 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز، ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز، ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان


— فائل فوٹو

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سیریز کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنل کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

بی سی بی نے پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی T20I سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو 20 جولائی سے میرپور کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی ہے۔

شائقین 300 سے 3 ہزار 500 ٹکا تک ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔

اس بار بی سی بی نے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے آن لائن کو ترجیح دی ہے۔ 15 جولائی سے ٹکٹیں خصوصی طور پر آفیشل ای ٹکٹ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن دستیاب ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات